لاہور میں NCCIA کی کارروائی، کمپنی کا خفیہ ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیا

خفیہ ڈیٹا کی چوری: NCCIA کی کارروائی

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں NCCIA نے کارروائی کرتے ہوئے کمپنی کا خفیہ ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جس کا عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔ مزید تحقیقات انسپکٹر عاقب علی خان کے زیر نگرانی جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند

ملزم کی شناخت اور تجربات

تفصیل کے مطابق ہیلتھ رکس کے سی او او نبیل ظہور کی مدعیت میں درج ہونیوالے مقدمے کا ملزم کامران فیض ولد ریاست علی ڈوگر قصور کا رہائشی نکلا۔ اس نے کمپنی کا خفیہ ڈیٹا غیر قانونی طور پر حاصل کیا۔ تحقیقات کے دوران اس ڈیٹا کو انٹرسیپٹ، کاپی اور ڈیلیٹ کرنے کے شواہد مل گئے۔

پولیس کی کامیاب کارروائی

بتایا گیا ہے کہ مزنگ پولیس سٹیشن کے تعاون سے مارے جانے والے چھاپے کے دوران موبائل فون اور 2 لیپ ٹاپ برآمد کرلیے گئے ہیں، جن کا مقدمہ 236/25 تھانہ NCCIA لاہور میں درج تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...