چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کی ہدایت کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا حکم
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم جانے کا کہہ دیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کو ہدایت جاری کی ہے۔
محسن نقوی کا بیان
محسن نقوی نے ٹویٹ کے ذریعے پیغام دیا اور کہا کہ مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔
We have asked the Pakistan team to depart for the Dubai Cricket Stadium. Further details to follow
— Mohsin Naqvi (@MohsannaqviC42) September 17, 2025