عمران خان قائداعظم سے بھی زیادہ مقبول ہیں، محمد علی جناح کے پاس بھی کے پی کے نہیں تھا : اسد طور

عمران خان کی مقبولیت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی اسد طور نے شہزاد غیاث کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ عمران خان ملک میں اس وقت قائداعظم سے بھی زیادہ مقبول ہیں ، محمد علی جناح کے پاس بھی خیبرپختونخوا نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ ہائی کورٹ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ کیخلاف نیب انکوائری کالعدم۔

تنقید کا جائزہ

اسد طور کر کہناتھا کہ میں یہ سوچتاہوں کہ ہماری جو عمران خان پر تنقید کی وجہ تھی اور پی ڈی ایم بھی عمران خان کی حکومت کے آخری دنوں میں نجی محفلوں اور پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کر تی رہی تھی کہ اگر عمران خان رہا تو یہ فیض حمید کو آرمی چیف بنائے گا اور پھر یہ الیکشن میں دھاندلی کریں گے۔ یہ دوبارہ طاقت میں آئے گا اور یہ آئین کا ڈھانچہ تباہ کر دے گا، عدلیہ میں آزاد ججز کو فارغ کروا دے گا، میڈیا کو ختم کر دے گا اور اپوزیشن کو جیلوں میں ڈال دے گا۔ ہمیں یہی بتایا جارہا تھا لیکن اس سے مختلف کیا ہوا؟ انہوں نے تو اس سے زیادہ کیا، اگر عمران خان بھی ہوتا تو یہ نہ کرپا تا، عمران خان گورننس کے حوالے سے نکمے انسان ہیں۔

ویڈیو کا لنک

ویڈیو دیکھیں:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...