وزیر اعلیٰ مریم نواز نے حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
واقعات کا خلاصہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے نتیجے میں طلباء سمیت 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ہوا، یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے بلکہ مکمل ریاستی فاشزم کی جھلک ہے، شیر افضل مروت
وزیر اعلیٰ کی تعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تحقیقات کا آغاز
وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔








