وزیراعظم لندن سے نیویارک روانہ
وزیرِاعظم شہباز شریف کا سفر
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے لندن سے نیویارک کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اب تک کتنے ممالک ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل اور کتنے انکار کر چکے ہیں ۔۔؟ جانیے
وداعی تقریب
’’جنگ‘‘ کے مطابق، لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کہا۔
جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وزیرِاعظم کی کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔








