سابق بھارتی بلے باز متھن منہاس بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر بن گئے
متھن منہاس بی سی سی آئی کے نئے صدر
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی بلے باز متھن منہاس بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر احتجاج، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
نائب صدر کا عہدہ
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا جنہیں راجر بنی کے سبکدوش ہونے کے بعد بی سی سی آئی کا عبوری صدر نامزد کیا گیا تھا، وہ نائب صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: خوراک کی تبدیلی اور دیسی طریقے سے اہلیہ کا چوتھے سٹیج کا کینسر ختم کیا، نوجوت سنگھ سدھو کا بڑا دعویٰ
نئے منتخب عہدے دار
میڈیا رپورٹس کے مطابق دیوجیت سیکیا کو سیکریٹری اور اے رگھو رام کو نیا خزانچی منتخب کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش دھماکہ
تاریخی موقع پر ٹویٹ
A momentous occasion to celebrate!
Mithun Manhas has been officially declared as the new President of the ‘Board of Control for Cricket in India’ #BCCI.
What a providential Sunday for the erstwhile district of Doda, one of the remotest parts of Jammu & Kashmir, which incidentally… pic.twitter.com/I6PpEMtH2T— Dr Jitendra Singh (@DrJitendraSingh) September 28, 2025
یہ بھی پڑھیں: جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر
متھن منہاس کا تجربہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق 157 فرسٹ کلاس گیمز کے تجربہ کار 45 سالہ متھن منہاس بی سی سی آئی کے 37 ویں صدر ہیں، انہوں نے راجر بنی کے استعفے کے بعد صدر کے عہدے کے لیے درخواست دی تھی۔
پچھلے صدور
اس سے قبل راجر بنی اور سابق کپتان سارو گنگولی بھی بی سی سی آئی کے صدر کے عہدے کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔








