ایشیا کپ فائنل کے لیے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی وہی پچ استعمال ہوگی جس پر گزشتہ دو پاک بھارت میچز کھیلے گئے۔

دبئی اسٹیڈیم کی تیاری

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی اسٹیڈیم کی سینٹر پچ پاک بھارت فائنل مقابلے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سینٹر پچ پر فائنل کھیلیں گی۔روایتی حریفوں کے گزشتہ دونوں میچز اسی سینٹر پچ پر کھیلے گئے تھے۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شائقینِ کرکٹ مسلسل تیسرے اتوار کو دونوں ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار کے بیٹے قاسم خان نے تو سچ بیان کر دیا

پاکستان ٹیم کے ممکنہ تبدیلیاں

پاکستان ٹیم میں حسن نواز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ صائم ایوب کا بیٹنگ آرڈر تبدیل ہو سکتا ہے۔ فائنل میچ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہیں۔

تاریخی مقابلہ

واضح رہے کہ 41 سال بعد پہلی بار روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...