ماہرہ شرما ایوارڈ شو کے دوران سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر گئیں

بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی ماہرہ شرما کا حادثہ

ممبئی (آئی این پی) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ، اداکارہ و ماڈل ماہرہ شرما ایوارڈ شو میں سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑیں۔

یہ بھی پڑھیں: خطرہ: اسرائیل 7 اکتوبر کو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، امریکی میڈیا

ایوارڈ شو کی تقریب

حال ہی میں ماہرہ شرما نے ایک ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں وہ ایوارڈ پیش کرنے کیلئے مدعو تھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ماہرہ شرما کا نام پکارا گیا جس کے بعد وہ آڈینس میں سے اٹھ کر اسٹیج کی جانب بڑھتی نظر آئیں اور چلتے ہوئے وہ اپنے گاؤن کو سنبھالتی بھی دکھیں۔ لیکن جیسے ہی وہ اسٹیج کی سیڑھیوں پر چڑھنے لگیں تو انکے پیر گاؤن کے گھیر میں الجھے۔

حادثہ اور ماہرہ کا ردعمل

اداکارہ نے سیڑھیوں پر رک کر خود کو سنبھالنے کی کوشش کی اور اتنے میں اسٹیج پر موجود خاتون اور ایک مرد نے انکی جانب ہاتھ بڑھائے جن کو تھام کر وہ اوپر چڑھنے لگیں لیکن پھر بھی سیڑھیوں پر بری طرح گر گئیں۔ ماہرہ خان نے کھڑے ہونے کے بعد سٹیج پر آکر اس حادثے پر خود ہی مذاق کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج گرنے کا ایوارڈ تو مجھے ہی ملنا چاہئے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...