جماعت اسلامی کے وفد کی کابل میں افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان وزیرخارجہ امیر متقی سے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ ہائیکورٹ نے جبری لاپتا افراد کے کیسز مسنگ پرسنز کمیشن میں بھیج دیئے

تعلقات میں بہتری کی امید

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، قائم مقام امیر جماعت اسلامی کے پی جنوبی محمد ظہور خٹک کا کہنا ہے کہ دورے سے دونوں ملکوں میں غلط فہمیوں کے ازالے اور تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔ پاکستان نے طویل عرصہ افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے، اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کے لیے مل بیٹھ کر مسائل و مشکلات کا حل نکالنا ہوگا۔ وفود کا تبادلہ، مذاکرات اور بات چیت ہی تمام مسائل کا حل ہے۔

وفد کی تفصیلات

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وفد میں پروفیسر ابراہیم، عطاالرحمان، عنایت اللہ اور عبدالواسع شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...