مشتاق یوسفی کہتے ہیں میں نے بڑے پیار سے بیگم سے پوچھا..؟ (مسکرائیے )
مشتاق یوسفی کا سوال
مشتاق یوسفی کہتے ہیں:
میں نے بڑے پیار سے بیگم سے پوچھا...
تمہیں خوبصورت خاوند چاہیے تھا یا عقلمند؟
یہ بھی پڑھیں: بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
بیگم کا جواب
کہنے لگی:
دونوں ہی نہیں.
آپ ٹھیک ہیں.
انتخاب
اسلم ملک








