جھلملاتی سی دیوالی
نئی امیدوں کے چراغ
کچھ روشن کیے تم نے، کچھ ہم نے بھی جلائے ہیں
یہ دیپ نئی امیدوں کے گھپ اندھیروں میں جگمگائے ہیں
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، ملک میں کیسز کی تعداد 18 ہوگئی
زندگی کا مقصد
کیوں ہے یہ زندگی، کیا مقصدِ حیات ہے
اے رب دکھلادے وہ راہ ہم کو جو ہم نہیں جانتے ہیں
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں ساؤتھ افریقہ نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے
دعاؤں کی اہمیت
تم مندر میں، ہم مسجد میں، چلو آج دعا یہ مانگتے ہیں
انسانیت ہی ہو منزل، انسانیت ہی پیغام ہو
ہاتھوں کا ساتھ
ہاتھوں میں تھامے ہاتھ، اب صرف یہی کام ہو








