فیصل واوڈا: اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی واپسی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ڈنڈاپور اسلام آباد سے کے پی کیسا پہنچا؟
یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کئی برسوں سے پتّے کی پتھری کے مرض میں مبتلا ہیں، اب اُن کی حالت ایسی ہے کہ آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، مہربان وقریشی
فیصل واوڈا کا ٹوئٹ
کل رات اپنے ٹویٹ میں طریقہ واردات بتا دیا تھا، تمام باتوں کی طرح میری یہ بات بھی ٹھیک نکلی، آگے جو جو کہوں گا وہ بھی سچ ہوگا۔
پی ٹی آئی عہدیداروں کی تنقید
فیصل واوڈا نے کہا کہ جن پی ٹی آئی عہدیداروں اور تجزیہ کاروں نے الزام لگایا، اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا۔








