ملک میں فی تولہ سونا مزید ہزاروں روپے سستا ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں فی تولہ سونا مزید ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئرلینڈ کا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
جہاں بایو میں سونے کی قیمتیں
جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے پر آگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کی کمی سے 371966 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کرنے کا سوچا جا رہا ہے، اجمل جامی
چاندی کی قیمتیں
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت پانچ ہزار 110 روپے پر برقرار رہی۔
عالمی مارکیٹ کی صورت حال
دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر نیچے آکر 4115 ڈالر پر آگیا۔








