جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
چاند کی رویت کی تصدیق
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر
چاند کی پہلی تاریخ
تفصیلات کے مطابق 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاوّل ہوگی۔
اجلاس کا انعقاد
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔








