ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں
انتقال کی خبر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی حملے سست نہیں ہوں گے: ٹرمپ، جلتی پر تیل نہ ڈالیں: چین
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق ارشد شریف مرحوم کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کے مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مرحومہ کی یاد
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ارشد شریف شہید کی والدہ رفعت آرا علوی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ اسلام آباد: نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کے مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا pic.twitter.com/xjok0XWJdv
— Khawar Ghumman (@Ghummans) October 26, 2025








