اسلام آباد میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ، مقامی صحافی ظفر سعید ستی جاں بحق
متعلقہ خبر
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ پتریاٹہ کی حدود میں فائرنگ سے مقامی صحافی ظفر سعید ستی جان بحق ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک بٹن دبائیں گے تو بھارت کے ڈیم اُڑ جائیں گے ، ہمارے لیے تو مسئلہ نہیں ہے: ایٹمی سائنسدان ثمر مبارک
واقعہ کی تفصیلات
ابتدائی معلومات کے مطابق ان کا رشتے کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ ظفر سعید ستی کو دو گولیاں لگیں۔
پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی
ابتدائی کارروائی کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کیا گیا ہے۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے لیکن بعد ازاں پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔








