عالمی بینک نے پاکستان ترقیاتی اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی
عالمی بینک کی رپورٹ کی اجرائی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرہ یا حج پر جانے سے متعلق خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت آگئی
معاشی ترقی کی پیش گوئی
عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے سال معاشی ترقی بڑھ کر 3.4 فیصد تک جانے کی پیش گوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملے میں پاکستانی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کے ثبوت کیوں مانگتے ہو؟ نریندر مودی کا کانگریس کو جواب
نوجوانوں کی مارکیٹ میں بھرتی
پاکستان میں ہر سال 16لاکھ نوجوان روزگار کے حصول کیلئے مارکیٹ میں آرہے ہیں۔ رواں مالی سال مہنگائی 7.2 فیصد رہنے اور اس سال غربت کی شرح 21.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
معاشی اصلاحات کی ضرورت
رپورٹ میں غربت میں کمی اور معیار زندگی میں بہتری کیلئے معاشی ترقی میں بہتری پر زور دیا








