وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کیک کاٹا

سالگرہ کی تقریب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری کی رہائشگاہ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری شازیہ رضوان اور بیٹ رپورٹرز بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کرم کے حاجی عقیل، جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ‘مسیحا خاندان’ کا دیا ساتھ

دعائیں اور تہنیت

عظمٰی بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی دراز عمر، صحت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے مشکل ترین حالات میں اپنے والد میاں نواز شریف کا حوصلہ بن کر پاکستانی بیٹیوں کے لیے ایک مثالی کردار ادا کیا۔ مریم نواز کی سیاسی جدوجہد، قیادت اور طرزِ حکمرانی، نواز شریف کی تربیت کا عملی عکس ہے۔

پنجاب کی ترقی

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی، خوشحالی اور جدیدیت کی نئی منازل طے کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...