ویڈیو: لاہور میں شہری کے گھر میں گھس کر اغوا کرنے والا تھانہ اسلام پورہ کا حاضر سروس سب انسپکٹر نکلا اور میڈم سی ایم کہتی ہیں “پنجاب میں کرائم زیرو ہے”
 
			لاہور میں اغوا کی واردات
لاہور میں شہری کے گھر میں گھس کر اغوا کرنے والا تھانہ اسلام پورہ کا حاضر سروس سب انسپکٹر نکلا۔ میڈم سی ایم کہتی ہیں "پنجاب میں کرائم زیرو ہے"۔
ویڈیو دیکھیں
سبسکرائب کریں
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
				








 
  