اڈیالہ جیل میں قیدی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا
راولپنڈی میں قیدی کی موت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قیدی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
حادثہ کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ قیدی مشتاق کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ ہسپتال منتقلی کے دوران ہی جاں بحق ہو گیا۔








