ڈاکٹر شفیق الرحمٰن تیسری مرتبہ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش منتخب ہو گئے۔

ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کی انتخابی کامیابی

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر شفیق الرحمٰن تیسری مرتبہ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش منتخب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جھلار سے اٹک کی طرف جاتے ہوئے کالا چٹا نام کا پہاڑی سلسلہ آتا ہے، گاڑی 7 سرنگوں میں سے گزرتی ہے، ان سرنگوں کو ”سیون سسٹرز“ کہا جانے لگا۔

نئے دور کی شروعات

ڈاکٹر شفیق الرحمٰن سیشن 2026ء تا 2028ء کے لیے دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش منتخب ہوئے ہیں، یہ ان کا مسلسل تیسرا دورِ امارت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کی مذمت

انتخابی نتائج کا اعلان

جماعت کے مرکزی شعبۂ نشر و اشاعت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مولانا اے ٹی ایم معصوم نے باضابطہ طور پر انتخابی نتائج کا اعلان کیا۔

ووٹنگ کا عمل

’’جنگ‘‘ کے مطابق بنگلہ دیشی میڈیا نے بتایا کہ ملک گیر سطح پر 9 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوا، جس میں جماعت کے ارکان نے اپنی رائے دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...