سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹ کے 2 کیسز سے بری
عدالت کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹ کے 2 کیسز سے بری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ، امریکہ کو اسلحے کی برآمدات روک دیں
کیس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی۔
مقدمات کا پس منظر
اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج تھے، جس پر ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں کیسز سے بری کردیا۔








