ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ابھی صدقے کا عمل جاری رکھیں آپ انجانی سی بد نظری کا مسلسل شکار چلے آ رہے ہیں اور جن امور میں دشواریاں ہیں وہ آپ کی توبہ سے ہی دور ہو سکیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے عمر قید کاٹنے والے ملزم کو قتل کے مقدمے سے بری کردیا
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
رکاوٹ اور جکڑن آج بھی محسوس ہو رہی ہے اگر آپ ابھی بڑے کام میں ہاتھ نہ ڈالیں تو بہتر رہے گا۔ اس وقت گھر اور گھر والوں دونوں پر پوری وتجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ ہمت کریں، خلیج میں امریکی نیوی بھیجیں:ایرانی پاسداران انقلاب نے’’ چیلنج‘‘ کر دیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
روزانہ کے حساب سے بہتری ملنے کا عمل جاری ہے ان شاءاللہ آنے والے دن اور اچھی خبریں لے کر آئیں گے جو لوگ روز گار میں بے برکتی دیکھتے ہیں وہ بس نماز کی پابندی کریں۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ان معاملات میں کچھ نہیں رکھا جن میں آپ آجکل معقول توجہ دے رہے ہیں اگر آپ سیدھے راستے پر چلیں اور صاف کام کریں تو رحمتیں اور برکتیں ضرور نازل ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: ہیما مالنی کس اداکار کو اپنا داماد بنانا چاہتی تھیں؟
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
یا حی یا قیوم اور تیسرے کلمے کا ورد دن میں 500 بار ضرور کیا کریں وہ اللہ ہے جو ہر مشکل سے نکال سکتا ہے۔ اس وقت آپ انجانی سی بندش میں استخارہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو یہاں تک پہنچانے میں پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا کردار ہے، فیصل واوڈا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ حقیقت کی طرف نہیں جاتے اپنے کردار کو ادا کرنے سے ڈرتے ہیں اس طرح تو آپ اپنا حق حاصل ہی نہیں کر سکےت۔ اس کے لئے محنت ہمت اور حکمت تین چیزیں درکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کو ہرگز نہیں چھیڑا جائے گا، سینیٹر فیصل واوڈا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جکڑن ابھی تک چل رہی ہے صدقہ بھی جاری رکھیں اور کچھ دنوں تک ان لوگوں سے دور رہیں۔ جو ماضی میں بھی آپ کے لئے خطرناک صورتحال پیدا کرتے رہے ہیں۔ ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ اجلاس :دیوالی نہ منانے پر دنیش کمار اور ہمایوں مہمند میں شدید تلخ کلامی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
کسی بھی غیر قانونی کام کو نہ کریں اور نا ہی کوئی شاٹ کٹ راستہ اختیار کرنے کی کوشش کریں اس وقت ایسا کرنا بڑی مشکل صورتحال پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔
یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پوزیشن مضبوط، جوئے روٹ کی ڈبل سینچری، 12 رنز کا خسارہ باقی
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو آج کسی کے راز کے بارے میں معلوم ہوگا دکھ ہوگا کہ وہ کیا سوچ رکھتا ہے۔ آج کسی سے جدائی کا امکان بھی ہے اور من پسند کام بھی رک سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کے لئے ابھی نئی جگہ پر قدم رکھنا مشکل ہے اس لئے کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جو بعد میں پریشانی کا سبب بنے۔ آج روز گار کے حوالے سے کچھ بہتری بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان کی پی ایس ایل میں انٹری
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے سامنے جو معاملات آ رہے ہیں ان پر غور کریں اور سارے راز خودبخود کھل جائیں گے کیونکہ ابھی تک آپ اصل حقیقت کو جاننے کی کوشش ہی نہیں کر رہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ان دنوں گھر میں کسی بات کو لے کر مسئلہ بنا ہوا ہے آپ کو اس میں اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔ یا تو خاموش ہو جائیں یا پھر کھل کر سارے حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔








