ایئر کموڈور (ر) عبدالسلام نے بنی گالہ کے قریب خودکشی کر لی
واقعہ کا خلاصہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ریٹائرڈ ایئر کموڈور عبدالسلام نے بنی گالہ کے قریب بحریہ انکلیو 1 میں خودکشی کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: دلجیت نے ابوظہبی کی شیخ زید مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کے ساتھ شیئر کردی
تفصیلات
انہوں نے خود کو سر پر گولی ماری۔ اطلاع ملتے ہی پولیس بنی گالہ فوری طور پر پہنچی اور انہیں شدید زخمی حالت میں فاروق ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
پولیس کی کارروائی
پولیس تفتیش کر رہی ہے۔








