ہمیں سندھ کو پیپلز پارٹی کی کرپشن سے بچانا ہے ، بہت جلد ’’سندھ بچاؤ۔۔۔ کرپشن مٹاؤ‘‘مارچ نکالیں گے،حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہمیں گولیاں ماری گئیں اور جب ہم سوال پوچھتے ہیں کہ گولی کیوں چلائی؟ تو ہم پر پیکا ایکٹ لگا دیا جاتا ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے پھر بھی ہم کھڑے ہیں۔ وکلاء برادری جلدی آئیں اور رول آف لاء، آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی، یکساں نظامِ انصاف اور ملک کی ترقی کے لیے تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ڈرون جنگ کا آغاز ہوچکا، بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کس کے ڈرون نظام کو بہتر قرار دیا؟

سندھ بچاؤ، کرپشن مٹاؤ مارچ کی تیاری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں سندھ کو پیپلز پارٹی کی کرپشن سے بچانا ہے، انشاءَاللہ ہم بہت جلد "سندھ بچاؤ، کرپشن مٹاؤ" مارچ نکالیں گے۔ اب کھڑا ہونے کا وقت ہے، یہ سب ناجائز اقتدار پر بیٹھے لوگ ہیں جو صرف 17 سیٹوں کے ذریعے حکومت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان نے خلیل الرحمان قمر سے اختلاف پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی

عمران خان اور قید کی صورتحال

حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ عمران خان ڈھائی سال سے اس قوم کے لیے جیل میں ہیں۔ آج اگر وہ چاہیں تو سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں، مگر وہ اصولوں پر کھڑے ہیں۔ خان صاحب کی اہلیہ، اُن کے بھانجے، شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید، عمر چیمہ سمیت کئی خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ جبکہ جو لوگ باہر ہیں، اُن کی 40، 40 سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

حالیہ ٹویٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...