نوکری کی بھی کیا کیا مجبوریاں ہوتی ہیں، نواز شریف کو بھی ترمیم کے لئے ووٹ ڈالنے اسمبلی آنا پڑا، بابر اعوان

اسلام آباد کی تازہ ترین خبر

سابق وزیر بابر اعوان کا کہنا ہے نوکری کی بھی کیا کیا مجبوریاں ہوتی ہیں! نواز شریف کو بھی ترمیم کے لئے ووٹ ڈالنے اسمبلی آنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک شاید تاریخ میں سب سے زیادہ سبسڈی حاصل کرنے والا انسان ہے: ٹرمپ

بابر اعوان کا بیان

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے کی "long walk to freedom" ہمیشہ چیری بلاسم سے شروع ہوکر چیری بلاسم پہ ختم ہوتی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب اسلام آباد تعمیر ہو چکا تو راولپنڈی کی حیثیت تھوڑی کم ہو گئی، تاہم آج بھی بڑا شہر ہے جہاں دور جدید کی سہولتوں کیساتھ قدیم محلے اور عمارتیں ہیں

نوازشریف اور شہبازشریف کی سیاست

بابر اعوان نے مزید کہا کہ نوازی شہبازی سیاست، جس نرسری کے گملے سے 40 سال پہلے شروع ہوئی آج بھی اُسی تک محدود ہے۔ اِسی لئے ہمیشہ عوام دشمن آئینی ترامیم کروانا اُن کی ڈیوٹی میں شامل رہا۔ آج تک آئین منسوخ کرانے میں ہراول دستہ یہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر تبصرہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...