جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ عدلیہ کا اثاثہ تھے ،صحافی عمر چیمہ
عمر چیمہ کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی عمر چیمہ کا کہنا ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ عدلیہ کا اثاثہ تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج والدین کا دن منایا جا رہا ہے
احتسابی نظام پر زور
اپنے ایکس بیان میں کہا اگر انہوں نے باقیوں کو ٹھیک کرنے کی بجائے عدلیہ میں احتسابی نظام پر زیادہ توجہ دی ہوتی تو شاید آج کا دن نہ آتا لیکن خود احتسابی اتنا پاپولر عمل نہیں ہے۔ اگر پاپولر ہوتا تو میڈیا بھی خود احتسابی کر لیتا۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ عدلیہ کا اثاثہ تھے اگر انہوں نے باقیوں کو ٹھیک کرنے کی بجائے عدلیہ میں احتسابی نظام پر زیادہ توجہ دی ہوتی تو شاید آج کا دن نہ آتا لیکن خود احتسابی اتنا پاپولر عمل نہیں ہے اگر پاپولر ہوتا تو میڈیا بھی خود احتسابی کر لیتا
— Umar Cheema (@UmarCheema1) November 13, 2025








