استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، مزید استعفے آئیں گے وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد کی سیاسی ہلچل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی شروعات ہیں جو استعفے آتے ہیں وہ فوری منظور ہوں گے، مزید استعفے آئیں گے وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے۔ استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سموگ سے زیادہ پی ٹی آئی خطرناک ہے، فیصلہ کرلیں علیمہ باجی نے سیاست کرنی ہے یا بشریٰ بی بی نے: عظمٰی بخاری

استعفوں کی اہمیت

ایک بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ جس ہلچل کا ذکر پچھلے تین چار دن سے کر رہے تھے، چائے کی پیالی میں وہ طوفان لانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا۔

پراکسیز کا حساب

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ لفظ یاد رکھیں کہ اب پراکسیز کا حساب ہوگا، قوم کو سمجھ آگئی ہوگی کہ کون کس پارٹی کا سہولت کار تھا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...