تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

واشنگٹن ڈی سی کا سفر

روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی جا رہا تھا، مگر باچاخان ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے مجھے بیرون ملک جانےکی اجازت نہیں دی۔

امیگریشن حکام کی وضاحت

انہوں نے مزید بتایا کہ امیگریشن حکام نے اطلاع دی کہ میرا نام پی این آئی ایل میں ہے اور میرا پاسپورٹ غیرفعال ہے۔

شکایات اور خط

پی ٹی آئی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے 10 دن پہلے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ جس کے بعد خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ میں جا کر خط خود جمع کرایا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...