وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ کا اجرا کیا گیا

وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ کا اجرا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ کا اجرا کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا چکوال کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ، امداد کا اعلان، سول ڈیفنس فورس کو دوبارہ فعال کرنے کا حکم

ویب سائٹ کی خصوصیات

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز" کے مطابق، ویب سائٹ کے ذریعے ججز روسٹر اور آئینی عدالت سے متعلق اہم پیشرفت دستیاب ہوگی۔ وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ پر تمام معزز جج صاحبان کی پروفائل بھی موجود ہے۔

چیف جسٹس کا پیغام

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا پیغام بھی ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آج کے دور میں انصاف کی مؤثر فراہمی معلومات کی آزادانہ ترسیل سے جڑی ہوئی ہے۔ اہم امید کرتے ہیں کہ یہ پلیٹ فارم عدالت اور عوام کے درمیان مضبوط رابطے کا ذریعہ بنے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...