لاہور میں آلودگی بڑھنے کا امکان ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کے سینئر وزیر کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی بڑھنے کا امکان ہے، مشرقی ہواؤں سے بھارتی شہروں کی آلودگی لاہور میں داخل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: کڑے احتساب کے بغیر کوئی قوم آگے بڑھ سکتی ہے نہ غربت ختم کی جا سکتی ہے، بیرون ملک پاکستانی بڑا اثاثہ ہیں انہیں ملکی معاملات میں شامل کرنا ہو گا

ہواؤں کی تبدیلی اور اے کیو آئی کی بہتری

روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صبح ہواؤں کا رخ بدلنے سے اے کیو آئی میں بہتری کا امکان ہے، لاہور میں میکینکل سٹریٹ واشنگ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایم این اے رعنا انصار سے اظہار تعزیت

ماحولیاتی اقدامات

ان کا کہنا ہے کہ لاہور میں واٹر سپرے اور ریئل ٹائم ایئر کوالٹی مانیٹرنگ بھی جاری ہے، بھٹوں اور انڈسٹری کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انگریز اور ہندو محمد علی جناحؒ کو اپنے مشن سے نہ ہٹا سکے، انگریز نے سازشی طرز کو تقسیم ہند کے وقت استعمال کیا، مسلمانوں کو بڑے نقصان اُٹھانے پڑے

زیرو ٹالرنس پالیسی

سینئر وزیر پنجاب نے کہا کہ کھلی جگہوں پر آگ جلانے پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر روزانہ جرمانے کیے جار ہے ہیں۔

سموگ کے خلاف اقدامات

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ صوبے بھر میں سموگ ایمرجنسی سکواڈز 24/7 فیلڈ میں الرٹ ہے، ٹریفک پولیس کی خصوصی اینٹی سموگ ڈیوٹیاں بڑھا دی گئی ہیں، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...