پاکستان ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیغام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے دبئی باسکٹ بال چیمپیئن شپ کے لیے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیدیا

پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی

جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد آصف اور اسجد اقبال نے ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے فائنل میں فتح حاصل کی۔

سبز ہلالی پرچم کی بلند اٹھان

پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا، دونوں کھلاڑیوں اور کوچز کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ پاکستان ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...