پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کا کوٹ لکھپت جیل سے نورین خان نیازی کے نام خط

خط کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اعجاز احمد چودھری کا کوٹ لکھپت جیل سے لکھا گیا خط سامنے آگیا، جو انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نیازی کے نام لکھا ہے جس میں انہوں ںے اڈیالہ کے باہر خواتین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزراء کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل پیش

قید کی سختی اور حالات

ایکسپریس نیوز کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ 31 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں ناحق قید ہوں، باہر کے حالات کا پتا دیر سے ہوتا ہے۔ آپ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کے اہل کاروں نے جو ظلم اور تشدد روا رکھا وہ ملکی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کرگیا۔

احساسات کا اظہار

دل خون کے آنسو روتا ہے اور بے بسی کے سبب ہماری آنکھیں بھی آنسوؤں سے بھر جاتی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...