مودی سرکار کو عالمی سطح پر ایک اور ’’جھٹکا‘‘، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا۔

مودی سرکار کو عالمی جھٹکا

واشنگٹن ڈی سی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کو عالمی سطح پر ایک اور "جھٹکا"، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ایشیاء کپ: فائنل میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

آئی ایم ایف کی رپورٹ کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو دوسرے کم ترین درجے پر رکھتے ہوئے سی گریڈ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: قیام پاکستان کی تحریک کا حصہ ہونے پر فخر ہے،1947ء میں ہجرت کے بعد ملکی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے کے مواقع ملنا اللہ کی خاص عنایت ہے.

معاشی ڈیٹا کی خامیاں

"جیو نیوز" کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 2011-2012 کے بھارت کے معاشی ڈیٹا کو انتہائی پرانا اور ناقص قرار دیا گیا ہے۔ سی گریڈ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بھارت کے پاس دستیاب معاشی ڈیٹا میں خامیاں ہیں۔

نقصانات اور تنقید

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی معیشت کے ڈیٹا میں خامیاں معاشی نگرانی کے عمل میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ بھارتی حکومت کا آمدنی کی بنیاد پر جی ڈی پی کا طریقہ کار بارہا ماہرین کی تنقید کا شکار رہا ہے۔ ڈیٹا کی کمزوریاں برقرار ہونے کے باعث بھارت کے قومی کھاتوں کو مسلسل دوسرے سال سی گریڈ دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...