ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے اپنے وطن نیوزی لینڈ چلے گئے

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا نیوزی لینڈ روانہ ہونا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے اپنے وطن نیوزی لینڈ چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جب تک آپ زندہ ہیں پیسے دے سکتے ہیں، مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر رقم لے سکتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے کیس میں ریمارکس

سوشل میڈیا پر بیان

روزنامہ جنگ کے مطابق مائیک ہیسن کا لاہور سے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر بیان میں کہنا تھا کہ میرا چہرہ تھکا ہوا ہے لیکن میں خوش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: کسمپرسی اور بے بسی کا سکّہ چل رہا تھا، فریاد سننے والا دُور دُور تک نظر نہیں آتا تھا، ان حالات میں ایک واقعہ پیش آیا سُننے کیلیے کلیجہ تھامنا پڑے گا

خاندانی ملاقات اور بریک

انہوں نے کہا کہ میں نیوزی لینڈ اپنے گھر واپسی کے لئے ایک لمبے سفر کا آغاز کر رہا ہوں، میں اپنی فیملی کو مس کر رہا ہوں۔ چند ہفتے کی بریک میں اپنے گھر گزاروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: اے این ایف کی کارروائیاں: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کیریئر کی کامیابی

مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ جیت کے ساتھ سیزن کے اختتام کی وجہ سے میں بہت خوش ہوں، لڑکوں نے بہت اچھا کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل کے ماحول پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا

آئندہ مصروفیات

یاد رہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہیں ہیں۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں تین میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔

شیڈولڈ سیریز

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا دورہ پاکستان جنوری کے آخری ہفتے میں شیڈولڈ ہے جبکہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا جائے گی.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...