بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا۔۔۔

بےخبری اور خبر گیری

بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا​
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر رکھتا تھا​

یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں مقیم عبیرہ ضیاء نے نوجوانوں کی فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں لوہا منوایا

ظاہری لاتعلقی

لاتعلق نظر آتا تھا بظاہر لیکن​
بےنیازانہ ہر اِک دل میں گزر رکھتا تھا​

یہ بھی پڑھیں: خضدار سکول بس پر حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 5 ہوگئی

نفرت کا معیار

اُس کی نفرت کا بھی معیار جدا تھا سب سے​
وہ الگ اپنا اِک اندازِ نظر رکھتا تھا​

یہ بھی پڑھیں: یہ اکبر بادشاہ کی عدالت نہیں، ہم جو درخواست دیتے ہیں آپ ریجیکٹ کر دیتے ہیں، وکیل علی امین گنڈاپور کا جج سے مکالمہ

حوصلہ مند دیکھنے والا

بےیقینی کی فضاؤں میں بھی تھا حوصلہ مند​
شب پرستوں سے بھی اُمیدِ سحر رکھتا تھا​

یہ بھی پڑھیں: خیبر: ذخہ خیل تبئی میں 3 بچے ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

گھر سجانے کی مشورے

مشورے کرتے ہیں جو گھر کو سجانے کے لیے​
اُن سے کِس طرح کہوں، میں بھی تو گھر رکھتا تھا​

یہ بھی پڑھیں: ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

محبت اور برداشت

اُس کے ہر وار کو سہتا رہا ہنس کر محسن​
یہ تاثر نہ دیا، میں بھی سپر رکھتا تھا​

کلام: محسن بھوپالی

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...