ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اس وقت آپ کو فکر اپنے مستقبل کی ہے اور اس کےلئے بحکم اللہ قدم اٹھانے کا اچھا وقت ہے۔ آپ بسم اللہ کر کے قدم بڑھائیں، انشاءاللہ بہترین راستے نکل آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار نمیر خان کی خوابوں کی لڑکی کون ہے؟

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جن لوگوں نے ماضی میں بہت سخت وقت برداشت کیا ہے، اب اُن کے راستے کھلنا شروع ہوں گئے۔ انشاءاللہ آپ کو واضح طور پر بہتری کی خبریں بھی آنا شروع ہونگی، وہ بھی آج سے۔

یہ بھی پڑھیں: اسپین: سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ایک شہری ہلاک، 11 ہزار بے گھر

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کافی دِنوں سے کسی بڑے مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں، وہ انشاءاللہ اب اور آج ہی اس سے نکل جائیں گے۔ کوئی بڑی خبر آپ کے لئے سکون کا باعث ثابت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پاک افغان جنگ دوبارہ شروع ہوگی؟ ویڈیو تجزیہ ڈاکٹر نوید الٰہی

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کافی دِنوں سے ایک ہی چیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، وہ اب اس سے نجات حاصل کر لیں ورنہ وبالِ جان بن جائے گی اور آپ بھی اب ضد چھوڑ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
حالات اب اس تیزی سے بدل رہے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ اس میں آپ کے لئے کیا کیا بہتری ہے۔ آپ صورتحال پر نظر رکھیں، بہت کچھ معلوم ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: ریتی بجری سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹ گیا، بچی سمیت خاتون جاں بحق

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو مقام آپ کبھی کھو چکے تھے، وہ انشاءاللہ اب دوبارہ ملنا شروع ہو جائے گا۔ آپ کو ایک بڑا مالی فائدہ بھی مل سکتا ہے اور جو کام آپ چاہ رہے ہیں، وہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 27ویں ترمیم، شہبازشریف نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کردی

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اب بہتر حالات سے واسطہ پڑے گا۔ آپ نے بہت دِن مشکل میں گزارے ہیں اور اس وقت آپ کو روز بروز ایک خبر بہتری کی ملنا شروع ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں قبر سے میت غائب، دربار بنانے کے لیے دوسری جگہ دفنانے کا انکشاف

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ پھر بدنظری میں آ گئے ہیں، اس کی وجہ سے آپ کو اپنے کاموں میں رکاوٹوں کا سلسلہ شروع ہوتا محسوس ہو گا۔ آپ جس بھی طرح ممکن ہو صدقہ دیں، نظر اتاریں۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرگڑھ: لنگر سرائے کے قریب بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو چیز ناممکن لگتی ہے، آپ اس کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ اِس طرح ممکن نہیں ہو گا اُس کا ملنا۔ آپ جو مل رہا ہے اُس کا شکر ادا کریں، اگر آگے بڑھنا ہے تو۔

یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ میں رستم پاکستان کے فائنل میں پہنچنے والے پہلوان پر قاتلانہ حملہ

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کافی دِنوں سے آپ کو تنگ کر رہے ہیں، آپ اُن سے دور ہو جائیں اور مکمل خاموشی اختیار کریں۔ اس وقت آپ کو صرف اپنی حفاظت کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش اور برفباری، موسم دلفریب

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
عشق و محبت اور جسمانی کشش جیسے فیصلے سے نکل آئیں۔ ان دِنوں ایسا کرنا اور سوچنا جہاں گناہگار کرے گا، وہاں اس کے نقصانات ہوں گے جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جو لوگ کسی بھی مقدمے یا انکوائری جیسے معاملات میں مبتلا ہیں، وہ انشاءاللہ اب آزادی حاصل کر لیں گے اور بعض افراد کے اپنوں کے ساتھ اختلافات دوری کا سبب بنے گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...