الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی، فیصل واوڈا
افتتاحی بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی مایہ ناز کھلاڑیوں کی شرکت، امریکہ میں کے ٹو اسکواش کلب کے زیر اہتمام عالمی ایونٹس کا انعقاد
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
مستقبل کی پیشگوئی
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا، انشااللّٰہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔
ٹوئٹر اقتباس
الحمداللہ پاکستانی قوم مبارک ہو
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہو گئی
جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی
پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا انشااللہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔
— Faisal Vawda Senator (Indep) (@FaisalVawdaPAK) December 4, 2025








