اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، ایک بار پھر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا

راولپنڈی کی تازہ ترین خبر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، ایک بار پھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا ایونٹ میں واپسی کا اعلان

وزیراعلیٰ کی پولیس افسران سے گفتگو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا داہگل ناکے پر تعینات پولیس افسران سے مکالمہ ، کہا کہ "ایک وزیراعلیٰ کو روکنے کے لئے آپ نے بیریئرز لگا رکھے ہیں، یہ احکامات کون دے رہا ہے؟ میں کسی اور ملک کا نہیں، پاکستان کے صوبے کا وزیراعلیٰ ہوں۔ آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کے پی بھی پاکستان کا حصہ ہے، ہم یہاں آئین اور قانون کے مطابق ملاقات کے لئے آتے ہیں۔ آپ ہمیں روک لیتے ہو، کہاں تک حالات کو لے کر جا رہے ہو؟ پاکستان کا غلط امیج دنیا میں جا رہا ہے، اس رویے سے صوبے کے عوام متنفر ہوں گے، جو پاکستان کے لئے نقصان دہ ہو گا۔ ان کو سمجھائیں جو اس قسم کے احکامات دے رہے ہیں یہ کسی بھی طرح ملک کے مفاد میں نہیں۔"

وزارتی مکالمے کی اہمیت

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...