عون ارشد کی دعوتِ ولیمہ، گورنر پنجاب سلیم حیدر کی خصوصی شرکت

دعوت ولیمہ کی تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) - پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے کے سابق سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر شیخ ارشد کے بیٹے عون ارشد کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس اہم موقعے پر قریبی عزیز واقارب سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: اب بہت ہوگیا، ملک میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہئے: چیئرمین پی ٹی آئی کا مطالبہ

خاص مہمانوں کا شامل ہونا

تقریب میں گورنر پنجاب، سردار سلیم حیدر اور سینئر سیاست دان چوہدری پرویز الہی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اس موقع پر مہمانوں نے دولہا عون ارشد اور دلہن میرب فاطمہ کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیخ ارشد کا شکریہ

دعوت ولیمہ کے پرمسرت موقع پر شیخ ارشد کا کہنا تھا کہ وہ انتہائی مشکور اور ممنون ہیں کہ سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے تمام افراد ان کی خوشی میں شریک ہوئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...