سوتیلے باپ نے معصوم بیٹے کو سڑک پر پٹخ کر جان لے لی

سوتیلے باپ کی ظلمت

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے حیدرآباد کی غازی ملت کالونی میں ایک سوتیلے باپ نے معمولی بات پر اپنے معصوم بچے کو سڑک پر پٹخ کر اس کی جان لے لی۔

یہ بھی پڑھیں: جدہ میں قونصلیٹ کی نئی شاندار عمارت تیار ہوچکی ہے، قونصل جنرل مصطفیٰ ربانی

واقعہ کی تفصیلات

بھارتی میڈیا کے مطابق 11 سالہ محمد اصغر کے خلاف مقامی لڑکے نے گالی دینے کی شکایت کی تو اس پر اصغر کے سوتیلے باپ نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس نے بچے کو شدید زدو کوب کرکے اسے اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ معصوم بچے کو موقع پر موجود افراد نے اسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

خاتون کا بیان

بچے کی ماں نفیس نے بتایا کہ عمران سے اس کی دوسری شادی تھی اور وہ اس کے بیٹے کے ساتھ دشمنی رکھتا تھا۔ وہ دوسروں کے ساتھ کھیلنے سے منع کیا کرتا تھا۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...