آج پنجاب اور پاکستان محفوظ ہیں، ثقافت کے تمام رنگ واپس آ رہے ہیں: مریم اورنگزیب

پنجاب اور پاکستان کی موجودہ صورتحال

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجا ب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پنجاب اور پاکستان محفوظ ہیں، ثقافت کے تمام رنگ واپس آ رہے ہیں، صوبے میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنہوں نے ملک پر 4 سال قبضہ کیے رکھا، ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرناک مندر دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہبی عمارتوں کا مجموعہ ہے،مندر کے 3حصے بند ہیں، دروازے کے دونوں طرف فرعون بادشاہوں کے دیو ہیکل مجسمے تھے

نئی ترقیاتی منصوبے

انہوں نے کہا کہ بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، پنجاب میں 1100 الیکڑک بسیں چل رہی ہیں، پنجاب اور پاکستان کی ترقی واپس آگئی ہے۔

ثقافت کی بحالی

’’جنگ ‘‘ کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پنجاب اور پاکستان محفوظ ہیں، پنجاب کی ثقافت کے تمام رنگ واپس آرہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو بحال کیا، 25 سال بعد لاہور فروری میں بسنت منائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...