دیپالپور میں نوجوان نے اپنی بھابھی کو قتل کر دیا

قتل کی تحقیقات

دیپالپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی، ہم ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے، پی ٹی آئی کا دھاندلی کا شکوہ سمجھ سے بالاتر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

قتل کا واقعہ

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں حملے میں 26 افراد کی ہلاکت پر پاکستان نے رد عمل جاری کر دیا

وجہ تنازعہ

پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو قتل کر دیا۔

ملزمان کی گرفتاری

پولیس نے بتایا کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مرکزی ملزم حامد اور اس کے بھائی ملزم اعظم کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...