گھوٹکی، ڈاکوؤں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا کرلیے

گھوٹکی میں بڑے اغوا کی واردات

گھوٹکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکوؤں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 18 افراد کو اغوا کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکوؤں کی جانب سے ایک مسافر بس پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ مرید شاخ کے قریب گڈوکشمور روڈ پر پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کرکے 18 مسافروں کو اغوا کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

عینی شاہدین کی گواہی

عینی شاہدین کے مطابق بس میں 25 افراد سوار تھے، جس میں خواتین بھی موجود تھیں۔ ڈاکو خواتین کو چھوڑ کر 18 مردوں کو اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس اور رینجرز کی کارروائی

پولیس اور رینجرز کو ڈاکوؤں کے تعاقب میں روانہ کر دیا گیا ہے۔ مسافر بس کوئٹہ جا رہی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...