دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
لاہور کا آلودگی کا حال
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔
یہ بھی پڑھیں: دادی جان دادا کی وفات کے بعد اپنی طبیعت میں ڈرامائی تبدیلیاں لے آئیں، کیونکہ گھر اور کھیتی باڑی کی نگرانی بھی اب اُن کے کندھوں پر آن پڑی تھی
مختلف شہروں کی صورتحال
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر تجزیہ کار اور صحافی کیا کہتے ہیں؟
عالمی ماحولیاتی درجہ بندیاں
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 342 ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں چارہ مہنگا ہونے کی خبروں کا نوٹس لے لیا
دیگر شہروں کی رینکنگ
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر جب کہ فیصل آباد میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 278 ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ ماحولیات کی رپورٹ
محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق نارووال کا اے کیوآئی 279 ، شیخوپورہ کا 251 اور خانیوال کا 236 ریکارڈ کیا گیا۔








