دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
لاہور کا آلودگی کا حال
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے میگا منصوبے پر پیشرفت تیز ہوگئی
مختلف شہروں کی صورتحال
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی
عالمی ماحولیاتی درجہ بندیاں
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 342 ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی اور جہلم میں موسلادھار بارش، مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق
دیگر شہروں کی رینکنگ
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر جب کہ فیصل آباد میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 278 ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ ماحولیات کی رپورٹ
محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق نارووال کا اے کیوآئی 279 ، شیخوپورہ کا 251 اور خانیوال کا 236 ریکارڈ کیا گیا۔








