ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر پیشرفت
تازہ ترین پیشرفت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان ترجمان پنجاب حکومت کوثر کاظمی کے چیلنج سے بھاگ گئے۔
ای گیٹس کی تنصیب کا آغاز
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ابتدائی طور پر کراچی، لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
کراچی ائیرپورٹ کی تیاری
تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن کے لیے ای گیٹس نصب کرنے کے لیے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
وقت کی بچت
ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔








