اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے معاملے پر کل ہڑتال کا اعلان

ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے معاملے پر کل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے، بھارتی جارحیت روکے: بلاول بھٹو

قانون کی حکمرانی

سما ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور آئین و قانون کے خلاف کسی بھی اقدام کے خلاف کھڑی ہے۔ بار ایسوسی ایشن نے اس فیصلے کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مقدمے کا فیصلہ قانونی تقاضے اور آئینی مندرجات پورے کیے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔

ہڑتال کی تفصیلات

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق غیر آئینی فیصلے کے خلاف کل مکمل ہڑتال کی جائے گی اور وکلاء عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...