جب نواز شریف کے طاقتور حلقوں سے مذاکرات ہو رہے تھے تو سزائیں تب بھی ہو رہی تھیں ،اصل معاملہ بات آگے بڑھنا ہے،فواد چودھری

فواد چودھری کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جب نواز شریف کے طاقتور حلقوں سے مذاکرات ہو رہے تھے تو سزائیں تب بھی ہو رہی تھیں۔ سیاسی مقدمات کی اتنی اہمیت نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بات آگے چلتی ہے یا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا مبینہ منصوبہ بنالیا

مذاکرات کی صورتحال

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ریلیف نہیں دیتے تو بات آگے نہیں چل سکتی۔ اگر تحریک انصاف ریلیف کے بعد بھی رویہ تبدیل نہیں کرتی، تو بھی بات آگے نہیں بڑھ سکتی۔ بات چیت تب ہی آگے بڑھے گی جب تینوں فریق ملک میں سیاسی ماحول میں کشیدگی کم کرنے کی خواہش رکھتے ہوں گے۔ اگر ایک بھی فریق یہ نہیں چاہتا تو معاملات آگے نہیں بڑھیں گے! ہم تو کوشش ہی کر سکتے ہیں اور امید ہے ان کوششوں کا نتیجہ مثبت ہوگا۔

ٹوئٹر پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...