میری وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کراو تو ہی نیچے آؤں گا‘شہری ایم پی اے ہاسٹلز کی زیر تعمیر عمارت میں لگی کرین پر چڑھ گیا

معلوماتی مواد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم پی اے ہاسٹلز کی زیر تعمیر عمارت میں لگی کرین پر چڑھے شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر 1روپے 22پیسے، اوپن مارکیٹ میں 2روپے سستا

واقعہ کی تفصیلات

پنجاب اسمبلی کے قریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیر تعمیر عمارت میں لگی بلند کرین پر وقار نامی شخص چڑھ گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کیا۔ متعلقہ شخص نے وزیر اعلیٰ کی تصویر والے بینر بھی پکڑے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے بیسیوں ڈیم بنا کر اپنے دریاؤں کے پانی کو زراعت کو ترقی دینے کے لیے محفوظ کیا، جبکہ ہم نے گزشتہ 50 برسوں میں کوئی ایک ڈیم بھی نہیں بنایا۔

سکیورٹی اور ریسکیو کی کاروائیاں

اطلاع ملنے پر اسمبلی کے سکیورٹی حکام اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے کرین پر چڑھے شخص کو نیچے اترنے کے لیے کہا، تاہم اس نے نیچے اترنے سے منع کردیا اور کہا کہ وہ تب ہی نیچے آئے گا جب اس کی وزیراعلیٰ سے ملاقات کرائی جائے گی۔ ریسکیو اہلکار شخص کو قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن وہ ماننے کے لیے تیار نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب چھوڑنے کی پیشکش آگئی

مشیر کی مداخلت

اسی دوران وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سیاسی امور ذیشان ملک اور ایم پی اے رانا ارشد بھی وہاں پہنچ گئے۔ ذیشان ملک نے فون پر شخص سے بات کی اور اسے جائز مطالبات پورے کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

مطالبات کی یقین دہانی

مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی پر متعلقہ شخص نیچے اتر آیا اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ذیشان ملک اسے اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا کر روانہ ہوگئے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...